Nigahban
  • HOME
  • Regional
    • KASHMIR
    • JAMMU
    • LADAKH
    • POLITICS
  • NATIONAL
  • WORLD
  • SCI-TECH
    • HEALTH
  • SPORTS
  • BUSINESS
  • ENTERTAINMENT
  • EPAPER
  • EDITORIAL
  • OP-ED
No Result
View All Result
  • HOME
  • Regional
    • KASHMIR
    • JAMMU
    • LADAKH
    • POLITICS
  • NATIONAL
  • WORLD
  • SCI-TECH
    • HEALTH
  • SPORTS
  • BUSINESS
  • ENTERTAINMENT
  • EPAPER
  • EDITORIAL
  • OP-ED
No Result
View All Result
Nigahban
No Result
View All Result

تامل ناڈئوہلاکت خیزہیلی کاپٹر حادثہ

Agencies by Agencies
December 10, 2021
0
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سہ فریقی انکوائری شروع:وزیردفاع راجناتھ سنگھ

سری نگر//وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے تامل ناڈئو کے کنور علاقہ میں بدھ کوہندوستانی فضائیہ کے ایک جدید ترین ہیلی کاپٹر کوآئے ہلاکت خیز حادثے کوغمناک اورانتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے جمعرات کوکہاکہ ہندوستانی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے تینوں افواج کی ایک مشترکہ تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس کی سربراہی ایئر مارشل مانوندر سنگھ کریں گے جو فضائیہ کے ٹریننگ کمان کے آفیسر کمانڈنگ ان چیف ہیں۔ پارلیمان کے دونوں ایوانوں لوک سبھااورراجیہ سبھا میں بیانات دیتے ہوئے ، وزیر دفاع نے کہاکہیہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ میں آپ کو8 دسمبر کی سہ پہر فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کی افسوسناک خبر پہنچانے کے لئے آپ کے درمیان کھڑا ہوںجس میں ہندوستان کے اولین چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر میں سوار تھے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ایوان کی جانب سے جنرل راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر فوجی افسران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوںنے ایوان کوجانکاری دی کہ ہندوستانی فضائیہ نے جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے تینوں افواج کی ایک مشترکہ تحقیقات کا حکم دیا ہے، جس کی سربراہی ایئر مارشل مانوندر سنگھ کریں گے جو فضائیہ کے ٹریننگ کمان کے آفیسر کمانڈنگ ان چیف ہیں۔ وزیردفاع کاکہناتھاکہ ہندوستانی فضائیہ نے ایئر مارشل مانویندر سنگھ کی سربراہی میں سہ فریقی انکوائری کا حکم دیا ہے۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ تفتیش کاروں کی ایک ٹیم کل (بدھ) خود ہی ویلنگٹن پہنچی تھی اور اپنا کام شروع کر دیا تھا۔خیال رہے بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس ا سٹاف جنرل راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا اور مسلح افواج کے 11 دیگر اہلکار اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ فوجی ہیلی کاپٹرجس میں14افرادسوارتھے،بدھ کو تامل ناڈئو کے کنور علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔

Agencies

Agencies

Related Posts

Leaders of Poland, Czech, Slovenia to meet Zelenskyy in show of support
TRENDING

Zelenskyy says accepted invitation to take part in summits of G7, NATO

by NIGAHBAN
June 16, 2022
Leaders of Poland, Czech, Slovenia to meet Zelenskyy in show of support
TRENDING

Donbas will be Ukrainian again: Zelenskyy

by NIGAHBAN
May 28, 2022
Rain, snow likely today, tomorrow.
WORLD

Temp Rises Amid Dry Weather Forecast In J&K

by NIGAHBAN
May 27, 2022
Next Post

عراق میں امریکی قیادت میں اتحاد نے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف مشن ختم کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے ایغور کے ساتھ سختی پر چین خیلاف بل کی منظوری

برطانوی وزیر اعظم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • About Us
  • Contact Us
  • Our Team
  • Urdu
  • Epaper
For Advertising Call us: +91-194-200-0524

© 2021 Nigahban - Designed by GITS

No Result
View All Result
  • HOME
  • Regional
    • KASHMIR
    • JAMMU
    • LADAKH
    • POLITICS
  • NATIONAL
  • WORLD
  • SCI-TECH
    • HEALTH
  • SPORTS
  • BUSINESS
  • ENTERTAINMENT
  • EPAPER

© 2021 Nigahban - Designed by GITS